
وضو کرنے کا سنت طریقہ کیا ہے؟
سوال : وضو کرنے کا سنت طریقہ کیا ہے؟جواب : وضو کر نے والے کو چاہئے کہ وضو کرتے وقت قبلہ کی طرف منھ کر کے کسی اونچی جگہ بیٹھے کہ چھینٹیں اُڑ کر اوپر نہ پڑیں.وضو شروع کرتے وقت بسم اللہ کہے.سب سے پہلے تین دفعہ گٹوں تک ہاتھ
Fiqhi masaeel