
Khwab Mein Pani Dekhne Ki Tabeer | Khwab Mein Saaf Ya Ganda Pani Dekhna
خواب میں پانی دیکھنا آب یعنی پانی: تمام چیزوں کی زندگی پانی سے ہے۔ فرمانِ حق تعالیٰ ہے:- وَجَعَلنا مِنَ المَاء كل شئ حي (ہم نے ہر ایک چیز کو پانی سے زندہ کیا ہے)۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خ




