Wudhu ke Baad ki Dua aur Tahiyat-ul-Wudhu ki Fazilat

سوال : وضو کے بعد کی دعا کیا ہے؟

جواب:

جب وضو کرچکے تو سورہ ٔانّا انزَلْنا اور یہ دعا پڑھے : 

اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِنَ التَّوَّابِينَ وَاجْعَلْنِي مِنَ الْمُتَطَھرِينَ 

وَاجْعَلْنِي مِنْ عِبَادِكَ الصَّالِحِينَ

 وَاجْعَلْنِي مِنَ الَّذِينَ لَاخَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُون

         (اے اللہ کردے مجھ کو توبہ کرنے والوں میں سے اور کردے مجھ کو گنا ہوں سے پاک ہونے والے لوگوں میں سے اور کردے مجھ کو اپنے نیک بندوں میں سے ، اور کردے مجھ کو ان لوگوں میں سے کہ جن کو دونوں جہاں میں کچھ خوف نہیں اور نہ وہ آخرت میں غمگین ہوں گے)۔




سوال: تحیۃ الوضو کس سے کہتےہے؟

جواب : 

        جب وضو کرچکے تو بہتر ہے کہ دو رکعت نماز پڑھے، اس نماز کو جو وضو کے بعد پڑھی جاتی ہے تحیۃ الوضو کہتے ہیں،حدیث شریف میں اسکا بڑا ثواب آیاہے۔

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Search your Topic