
ترانہ دارالعلوم دیوبند از مولانا ریاست علی ظفر بجنوری | Tarana Darul Uloom Deoband
"یہ علم و ہنر کا گہوارہ تاریخ کا وہ شہ پارہ ہے..." دارالعلوم دیوبند کی تاریخ، دینی خدمات اور اس کی عظمت و تقدیس پر لکھا گیا حضرت مولانا ریاست علی ظفر بجنوری کا یہ ترانہ عقیدت و محبت کا ایک انمول مرقع ہے۔










