
مسجدِ نبوی کی تعمیر، مواخاتِ مدینہ اور اذان کا آغاز
مسجد نبوی اسلام کا نیا مرکز یہاں تشریف لاتے ہی حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے سب سے پہلے حضرت ابوایوب انصاریؓ کے گھر کے سامنے زمین کے خالی قطعہ پرایک مسجد تعمیر کرنے کی طرف توج دی۔ یہ زمین دو یتیم لڑکوں: سہل اور سہیل کی ملکی










