Tarikh-e-Islam

163 تحریریں

مُعاویہ بن یزید کی خلافت، وفات اور عبداللہ بن زبیرؓ کی دور اندیشی

یزید کے بیٹے مُعاویہ نے اپنی علالت کے باوجود مختصر مدت حکومت کی اور اقتدار کا فیصلہ مسلمانوں کی رضامندی اور شورائیت پر چھوڑ دیا۔ ان کی وفات کے بعد مکہ میں جاری جنگ کا خاتمہ ہوا اور حُصین بن نُمَیر نے حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کو شام چلنے کی پیش کش کی، جسے ابنِ زبیرؓ نے اپنے مشیروں کی رائے اور گہری تدبر و دور اندیشی کی بنیاد پر مسترد کرتے ہوئے مکہ میں رہنے کو ترجیح دی۔

Tarikh-e-Islam

یزید بن معاویہ کے احوال اور تاریخی اقدامات کا علمی خلاصہ

یزید کے احوال کا خلاصۂ بحث یزید کی ولی عهدی سے اس کے انتقال تک پیش آنے والے اہم تاریخی قضیوں کے متعلق گزشتہ صفحات میں ہم نے جو بحث کی ہے، اس کا خلاصہ یہ نکلتا ہے کہ: ۱۔ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے امت کی بہتری کو سامنے

Tarikh-e-Islam

حضرت عبداللہ بن زبیر اور یزید: مکہ پر اموی لشکر کشی اور کعبہ کی آتش زدگی کی مکمل تاریخ

عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ اور یزید ان تمام حوادث کے دوران صحابیِ رسول حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کی چاردیواری میں پناہ لیے ہوئے تھے۔ انہیں توقع تھی کہ کم از کم کائنات کے اس مقدس ترین گ

Tarikh-e-Islam

سانحہ جنگ حرہ: یزید کی مدینہ پر لشکر کشی، صحابہ کی شہادت اور تاریخی تجزیہ

جنگِ حرّہ یزید میں سپاہیانہ جوش وخروش کی کمی نہیں تھی۔ مگر وہ سربراہِ حکومت تھا جسے جوش وجذبے سے کہیں زیادہ تدبر، تحمل، اور انجام بینی کا ملکہ درکار ہوتا ہے۔ یزید کے مختلف فیصلے یہ ثابت کرتے رہے کہ وہ ان صفات سے عاری تھا

Tarikh-e-Islam

اہلِ مدینہ کا یزید کے خلاف خروج اور واقعہ حرہ کا پس منظر

اہل مدینہ کا یزید کے خلاف خروج سانحہٴ کربلا کے بعد عالمِ اسلام میں پھیلنے والی بے چینی کی لہر کا زیادہ زور حجاز میں تھا جہاں ایک طرف مکہ مکرمہ میں عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ جیسے معرکہ آرا قائد اب تک یزید کی بیعت سے کن

Tarikh-e-Islam

دورِ یزید کی عسکری مہمات اور عقبہ بن نافع کی فتوحات

دورِ یزید کی مہمات سانحہٴ کربلا نے یزید کے دور کو اس طرح داغ دار کیا کہ اس کے زمانے کی دیگر مہمات پسِ منظر میں چلی گئیں۔ حالاں کہ اس دور میں بھی افریقہ، خراسان اور ترکستان میں مہمات کا سلسلہ جاری رہا۔ یہاں مرکزی عہدوں پر

Tarikh-e-Islam

سانحۂ کربلا: اسباقِ تاریخ اور تکوینی حکمتیں

سانحۂ کربلا...... اسباقِ تاریخ ہمارا عقیدہ یہ ہے کہ اللہ کی ذات علیم و حکیم اور قادر و مقتدر ہے۔ ہر چیز اس کی قضا و قدر اور لوحِ تقدیر کے مطابق ہے۔ کوئی واقعہ، حادثہ یا سانحہ اس کے امر کے بغیر انجام نہیں پاتا اور اس کے

Tarikh-e-Islam

سانحۂ کربلا کا ذمہ دار کون؟ | تاریخی حقائق اور تجزیہ

سانحۂ کربلا کا ذمہ دار کون؟ یہ سوال بڑے شدومد سے اپنی جگہ برقرار ہے کہ آخر سانحۂ کربلا کا ذمہ دار کون تھا؟ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دنیا سے پردہ فرمانے کے پچاس برس بعد ہی ان کے خاندان کو خاک و خون میں تڑپانے وال

Tarikh-e-Islam

٦٠ ہجری کے کوفی، مسلم بن عقیل کی شہادت اور سانحہ کربلا کی سازش

۶۰ ہجری کے کوفی ۶۰ھ میں جب حضرت حسین رضی اللہ عنہ کوفہ جانے کا سوچ رہے تھے، تشیع اپنی ابتدائی شکل میں تھا۔ روافض کا اتنا چرچا تھا، نہ وہ کوئی الگ شناخت رکھتے تھے۔ حضرت حسین رضی اللہ عنہ جن لوگوں کی دعوت پر کوفہ جانا چاہت

Tarikh-e-Islam

دورِ یزید بن معاویہ اور سفرِ مکہ و عراق

دورِ یزید بن معاویہرجب ۶۰ھ۔۔۔۔۔۔تا۔۔۔۔۔۔ ربیع الاول ۶۴ھاپریل ۶۸۰ء۔۔۔۔۔۔تا۔۔۔۔۔۔ اکتوبر ۶۸۳ء امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا جانشین چونتیس سالہ یزید، ان کی وفات کے وقت حمص کے مضافاتی قلعے "حوارِین" میں تھا۔ اس سانحے کی خبر سن

Tarikh-e-Islam

اسلام میں سیاست، حزبِ اختلاف اور مشاجراتِ صحابہ کے اصول

اسباقِ تاریخ ❶ اسلام کے سیاسی نظام میں انتقالِ اقتدار سے لے کر حکومت چلانے تک ایک ایسی روح کارفرما ہے جو حکام کی آمریت کی راہ مسدود کرتی ہے۔ یہ اسلامی روح عوامی نمائندگی، شورائیت، عوام و حکام کے باہم اعتماد اور حکام کی ع

Tarikh-e-Islam