
غزوہ احد (حصہ سوم) - دفاعِ رسولؐ اور صحابہ کرامؓ کی بے مثال قربانیاں
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دفاع میں صحابہ کی بے مثال سرفروشی مگر افواہ غلط تھی، اس نازک ترین صورت حال میں بھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم میدان جنگ میں موجود تھے۔ قریش کے کئی جنگجو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو تلاش کررہے










