
حضرت معاویہؓ کے عہدِ حکومت کی اصل حیثیت اور خلافتِ راشدہ سے فرق
حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے عہد حکومت کی اصل حیثیت حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے عہد حکومت کی جو تصویر ہم نے معتبر روایات کی روشنی میں پیش کی ہے اس سے یہ واضح ہو جاتا ہے کہ ان کا دورِ حکومت بھی شریعت کی پابندی، عدل و انصاف










