
غزوۂ تبوک کی مکمل تاریخ: سخت آزمائش، لشکرِ عسرت اور کعب بن مالکؓ کا واقعہ
غزوہٴ تبوک(۹ ہجری) فتحِ مکہ کی مہم کے باعث مکہ اور اس کے مضافات مسخر ہوگئے تھے، پورا جزیرۃ العرب اسلام کے زیرِ سایہ آچکا تھا۔ صدیوں سے بکھرے ہوئے صحرائی قبائل اور شتربانوں کے گروہ اب ایک عظیم مقصد کے لیے ایک جھنڈے تلے جم










