
منکرینِ ختمِ نبوت سے جہاد: طلیحہ، اسود عنسی، ام زمل کا خاتمہ اور مالک بن نویرہ کا واقعہ
منکرینِ ختمِ نبوت سے جہاد اس کے بعد آپؓ نے مدینہ منورہ سے بارہ میل(۲۰کلومیٹر) دور"ذی القصہ" کے مقام پر کیمپ لگا کر فوج کو گیارہ حصوں میں تقسیم کیا۔ ہرحصے پر تجربہ کار صحابہ کرام کو امیر مقرر کیا اور ایک مربوط نقشہ جنگ مر










