
صلح حدیبیہ اور بیعتِ رضوان کا تاریخی واقعہ
صلح حدیبیہ ( ذو القعدہ ۶ ہ) مسلمانوں کو مکہ چھوڑے ہوئے 6 برس ہونے والے تھے۔ وہ مسجد الحرام اور بیت اللہ کی زیارت کو ترس گئے تھے۔ خود نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو شدید اشتیاق تھا کہ اللہ کے گھر کاطواف کیا جائے اور مناسک










