
غزوہ احد (حصہ دوم) - مسلمان تیر اندازوں کی غلطی اور پانسہ پلٹنا
قریش کے لشکر کے نمایاں افراد دن کا اجالا پھیلتے ہی لشکرِ قریش مسلموں کی طرف بڑھنے گا ان کے دوماہر جرنیل خالدبن ولید دائیں بازو کے اور عکرمہ بن ابوجہل بائیں بازو کے سو سو گھڑ سواروں کی قیادت کر رہے تھے، خالد کی جنگی مہارت










