
سردار عبد المطلب کی داستان: زم زم کی دریافت، نذرِ قربانی اور حضرت عبداللہ کا نکاح
عبد المطلب قریش کے سردار ہاشم شام کی تجارت کے سفر میں یَثرِب" سے گزرا کرتے تھے ۔ ایک بار یہاں بنو نَجّار کے ایک رئیس عمرو بن لَبِید کے ہاں قیام ہوا۔ دونوں میں تعلقِ خاطر اتنا بڑھا کہ ہاشم کی درخواست پر عمرو نے اپنی بیٹی










