
یار رہے یا رب تو میرا - خواجہ عزیز الحسن مجذوب | عارفانہ کلام
حکیم الامت حضرت تھانویؒ کے خلیفہِ اجل حضرت خواجہ عزیز الحسن مجذوبؒ کا یہ دلنشین اور عارفانہ کلام انسان کو فانی دنیا سے کاٹ کر ذاتِ الٰہی سے جوڑتا ہے۔ اس کلام میں اللہ تعالیٰ کی سچی محبت، ذکرِ الٰہی کی تڑپ اور کلمہِ توحید کی اہمیت کو نہایت خوبصورت اور مؤثر پیراہن میں ڈھالا گیا ہے۔










