
سانحۂ شہادتِ حضرت علی رضی اللہ عنہ: تفصیلات اور آخری وصیت
سانحۂ شہادت سیدنا حضرت علی رضی اللہ عنہ اب ترسیٹھ (63) برس کے ہو چکے تھے۔ انہیں عالم اسلام کی زمامِ اقتدار جن حالات میں ملی تھی، وہ ان کی فقاہت، استقامت، تدبیر، اولوالعزمی، توکل اور اخلاص کا بہت بڑا امتحان تھے۔ حضرت علی










