
معرکۂ تُسْتَر اور ہرمزان کا انجام: جبلہ بن ایہم کا واقعہ اور فاروقی عدل
ہُرْمُزان...... معرکہ تُسْتَر اب مشرق میں غازیانِ اسلام عراق کی حدود سے نکل کر فارس کے میدانوں میں شہسواری کر رہے تھے۔ ایرانیوں کا صرف ایک شہزادہ تھا جو شروع سے لے کر اب تک مسلمانوں سے نبرد آزما تھا۔ اس کا نام ہُرْمُزان










