
صفین اور تحکیم کے بعد سرحدی جھڑپیں اور حجاز و یمن کے حالات
سرحدی جھڑپیں جنگ صفین کے بعد بھی عالم اسلام کا اکثر علاقہ جو حجاز، یمن، عراق، فارس اور خراسان سے بلوچستان تک پھیلا ہوا تھا، خلافت راشدہ کے پرچم تلے تھا۔ حضرت معاویہؓ کی عمل داری صرف ایک صوبے یعنی شام تک محدود تھی۔ شام کے










